اگر آپ آن لائن ہدایۃ النحو گھر بیٹھے پڑھنا چاہتے ہیں تو یہ ایپ آپ کے لیے بے حد کام کی ہے ، اس میں مولانا احمد عقیل صاحب نے ہدایۃ النحو کو سبقا سبقا آسان انداز میں پڑھایا ہے ، پہلے ہر سبق کی عبارت پڑھی ہے ، پھر ترجمہ کیا ہے ، پھر مختصر اور ضروری تشریح پیش کی ہے ، علاوہ ازیں ہر ویڈیو میں آپ کو ہدایۃ النحو کی عبارت بھی لکھی ہوئی نظر آئے گی۔